Transcription
میں نہ کہتا تھا کہ میں ترسا ہوا ہوں پیار کا۔ میں نہ کہتا تھا کہ میں ترسا ہوا ہوں پیار کا۔ لو محبت ہو گئی۔ اب دوستی کا کیا کروں؟ ذہن سے اتری نہیں پہلی محبت آج تک۔ یہ جو تم سے ہو گئی اس آخری کا کیا کروں؟ کیا