Transcription
انٹرو ہک
یہ ویڈیو کا وہ حصہ ہے جو مشکل سے 10، 15 یا 30 سیکنڈز کا ہوتا ہے۔ بٹ یہی فیصلہ کرتا ہے کہ آپ کے ویڈیو پر 100 ویوز آئیں گے یا پھر 100 کے۔ میرے چینل پر فی الحال 20 سے بھی زیادہ ویڈیوز پر 1 ملین ویوز ہیں۔ اینڈ سچ بتاؤں تو ان ویڈیوز پر اتنے سارے ویوز کبھی نہیں آتے ہیں اگر ان کا انٹرو بورنگ ہوتا۔ سو آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ کیسے آپ کسی بھی یوٹیوب ویڈیو کے لیے صرف فائیو سٹیپس میں ایک کلر انٹرو ہک ڈیزائن کر سکتے ہو۔ نو میٹر ویڈیو کس ٹاپک پر۔ آلسو، میں آپ کو بہت سارے وائرل ویڈیوز کا بریک ڈاؤن کر کے دکھاؤں گا کہ کیسے ان کے انٹرو میں یہ سیم سٹیپس اپلائی ہوئے ہیں۔ ویڈیو بہت انٹرسٹنگ ہونے والی ہے۔ لیٹس بگن۔
تو اگر آپ کسی بھی ویڈیو کا ریٹینشن گراف دیکھو گے، تو آپ کو اس کے سٹارٹ میں ایک بہت بڑا ڈراپ آف دکھے گا۔ وچ ٹیلز اس کہ میجورٹی ویورز ویڈیو کو انٹرو میں ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ ناؤ سوچو اگر آپ اس ڈراپ آف کو منیمائز کر پاتے ہو تو اس کی وجہ سے لٹرلی آپ کے پورے ویڈیو کا ریٹینشن ایک بار میں امپروو ہو جائے گا۔ تو پھر کوئسچن ہے کہ اس ڈراپ آف کو منیمائز کیسے کریں؟ ویل اس کا انسر آپ مسٹر بیسٹ سے سن لو۔ ایکسپیکٹیشن ایکسپیکٹیشن آر اوکے سو مسٹر بیسٹ نے یہ کہا کہ آپ کا ٹائٹل اور تھمب نیل مل کر ویورز کے مائنڈ میں کچھ ایکسپیکٹیشنز کریئٹ کرتے ہیں ویڈیو کے بارے میں۔ تو اگر آپ اس ڈراپ آف کو منیمائز کرنا چاہتے ہو دین آپ کو ویڈیو کے شروع ہوتے ہی ان ایکسپیکٹیشنز کو میٹ کرنا ہوگا۔ اگر ابھی بھی نہیں سمجھ آیا تو مسٹر بیسٹ کی ویڈیو کا ایگزیمپل لیتے ہیں۔ ٹائٹل ہے آئی سپینڈ سیون ڈیز بیرڈ الائیو۔ تھمب نیل میں ایک کفن ہے جس کے اندر مسٹر بیسٹ ہیں اور آس پاس بہت سارا ڈرٹ ہے۔ اب چلو اسے ویڈیو کے انٹرو سے کمپیئر کرتے ہیں۔ آئی وانٹ سپن دا نیکسٹ سیون ڈیز پے الائیو انڈر 20 تھاؤزنڈ پاؤنڈز آف ڈرٹ۔ آل رائٹ۔ سو ویڈیو سٹارٹ ہوئے صرف فائیو سیکنڈز ہوئے ہیں۔ اینڈ انٹرو ہک نے ویورز کے سارے ایکسپیکٹیشنز کو میٹ کر دیا ہے۔ رائٹ اوے فرسٹ شاٹ میں ہی مسٹر بیسٹ کو ایک کفن میں دکھایا گیا ہے۔ وچ از ایکزیکٹلی لائک دا تھمب نیل۔ ایون جو ویڈیو کا پہلا سینٹنس ہے سپن دا نیکسٹ سیون ڈیز وہ بھی ویڈیو کے ٹائٹل سے بہت کلوزلی میچ کر رہا ہے۔ ناؤ مسٹر بیسٹ اکیلے یوٹیوبر نہیں ہیں جو ایسا کرتے ہیں۔ فار ایگزیمپل مائیک شیک کی یہ ویڈیو دیکھو۔ ٹائٹل ہے ہاؤ ڈینجرس از ا سلنگ شاٹ اینڈ تھمب نیل میں مائیک کی فوٹو ہے سلنگ شاٹ چلاتے ہوئے۔ اب اس کا انٹرو دیکھتے ہیں۔ ہاؤ ڈینجرس ا سلی شارٹ۔ اوکے ویٹ۔ ویڈیو شروع ہوئے بس ایک سیکنڈ ہوا ہے اینڈ فرسٹ شاٹ ہی تھمب نیل امیج سے میچ ہو رہا ہے۔ آلسو مائیک نے ویڈیو کے پہلے ہی سینٹنس میں بولا ہے ہاؤ ڈینجرس ا شارٹ جو کہ اس ویڈیو کا ٹائٹل ہے۔ لیٹس ٹیک ایندر ایگزیمپل فرام مارک روبر ورلڈز لارجسٹ جیلی پول۔ تھمب نیل میں مارک کی فوٹو ہے جیلی پول میں سوئم کرتے ہوئے۔ اینڈ اگر ہم ویڈیو پلے کریں دس از دا ورلڈز فرسٹ ایور ایکچول پول آف جیلی۔ یو کین سی ٹائٹل اینڈ تھمب نیل سے جو ایکسپیکٹیشنز کریئٹ ہوئے تھے وہ ویڈیو شروع ہوتے ہی میٹ ہو رہا ہے۔ پر ہاں ایسا نہیں ہے کہ انٹرو کو ٹائٹل اینڈ تھمب نیل سے 100% میچ کرنا ہے۔ بس ویورز کو اتنا اشور کر دینا کہ انہوں نے جس چیز کے لیے کلک کیا تھا وہ ان کو مل رہا ہے۔
ونس آپ سٹیپ ون میں ویورز کے ایکسپیکٹیشنز کو میٹ کر لیتے ہو دین آپ جا سکتے ہو سٹیپ ٹو پر جو کہ ہے کریئٹ کانٹیکسٹ۔ اس میں بیسکلی آپ کو ویڈیو کے بارے میں کانٹیکسٹ پرووائڈ کرنا ہے کہ ویڈیو کس پرپز کے لیے ہے یا پھر یہ ویڈیو کیوں میٹر کرتا ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے پھر سے مارک کی جیلی پول والی ویڈیو دیکھتے ہیں۔ دس از دا ورلڈز فرسٹ ایور ایکچول پول آف جیلی۔ اٹس ایکچولی ڈیفیکلٹ انجینئرنگ چیلنج۔ ایس پروف اف یو پول جی ہینڈ ویڈیو۔ آل رائٹ۔ سو انٹرو میں ویورز کے ایکسپیکٹیشنز کو میٹ کرنے کے بعد مارک نے کانٹیکسٹ کریئٹ کرنا شروع کیا۔ ہی ٹیلز اس کہ ایک جیلی پول بنانا بہت ہی ڈیفیکلٹ انجینئرنگ چیلنج ہے۔ اینڈ اگر آپ گوگل پر جیلی پول سرچ کرتے ہو تو آپ کو صرف سی جی آئی ویڈیوز ملیں گی یا پھر ایسے ویڈیوز ملیں گی جن میں لوگوں نے یہ ٹرائی تو کیا بٹ وہ فیل ہو گئے۔ سو یہ ویڈیو کا کانٹیکسٹ ہے جس سے انسٹنٹلی ویور کو پتہ چلتا ہے کہ ایکسپریمنٹ آخر کیوں میٹر کرتا ہے ان دا فرسٹ پلیس۔ آف کورس جیلی پول سے ریلیٹڈ اور بھی کانٹیکسٹ پرووائڈ کر سکتے تھے مارک اگر وہ چاہتے ہیں تو۔ بٹ اگر سب کچھ انٹرو میں ہی بتا دیں گے تو نمبر ون ریسٹ آف دا ویڈیو بہت بورنگ ہو جائے گی اینڈ نمبر ٹو انٹرو انیسیسریلی لمبا ہو جائے گا۔ سو آپ کو بس اتنا کانٹیکسٹ پرووائڈ کرنا ہے جس سے ویورز ویڈیو کی امپورٹنس سمجھ پائیں۔ لیٹس ٹیک ایندر ایگزیمپل فرام مسٹر بیسٹ۔ آئی ایڈاپٹڈ 100 ڈاگز۔ ان دس ویڈیو ہیو اوور 100 ڈفرنٹ سٹریٹ ڈاگز فائنڈ لوونگ ہوم۔ اوکے۔ سو انٹرو کے سٹارٹ ہوتے ہی ٹائٹل اینڈ تھمب نیل میں جو بھی پرامس تھا وہ ڈیلیور ہوا۔ ہے اب آگے کنٹینیو کرتے ہیں۔ سم تھنگ آل آف دی ڈاگز ہیو کامن از دیٹ دے ور ابینڈنڈ اور ریسکیوڈ فرام کل شیلٹرز۔ اوکے۔ سو ایکسپیکٹیشنز میٹ کرنے کے بعد مسٹر بیسٹ نے بتایا ہے کہ ان سبھی ڈاگز میں ایک چیز کامن ہے۔ اینڈ دیٹ از کہ ان کو ابینڈن کر دیا گیا ہے یا پھر کل شیلٹر سے ریسکیو کیا گیا ہے۔ جو کہ ایک بہت ہی ایموشنل اینڈ میننگ فل کانٹیکسٹ ہے اس پورے ویڈیو کے لیے۔ کانٹیکسٹ کریئٹ کرنا بالکل بھی کمپلیکیٹڈ نہیں ہے۔ لیٹس سے میں ویڈیو بنا رہا ہوں آن دا ٹاپک ہاؤ ٹو سٹے فوکسڈ وائل سٹڈنگ۔ تو میں ویڈیو کے ٹارگٹ آڈینس کے بارے میں سوچوں گا کہ ان کی کون سی پرابلم ہے جو میرے اس ویڈیو سے سالو ہو سکتی ہے۔ فار ایگزیمپل گیٹنگ ڈسٹریکٹڈ، نائز انوائرمنٹ، پروکاسٹینیشن ایٹسٹرا۔ اب ان پوائنٹس کی بیسس پر میں ایک فائنل سینٹنس کریئٹ کر سکتا ہوں۔ لائک ایک سٹوڈنٹ پڑھتے وقت بہت سارے پرابلمز فیس کرتا ہے۔ لائک ڈسٹریکشنز، پروکاسٹینیشن، نائز انوائرمنٹ اینڈ بہت کچھ۔ تو یہ سینٹنس ہو گیا میرے ویڈیو کا کانٹیکسٹ سمپل۔
ناؤ لیٹس موو آن ٹو سٹیپ تھری جو کہ ایک انٹرو ہک کا سب سے امپورٹنٹ کمپوننٹ ہے۔ کریئٹ کیوروسٹی۔ اف یو وانٹ کہ ویورز آپ کا ویڈیو پورا دیکھیں آپ کو اپنے انٹرو میں ایک کوئسچن کریئٹ کرنا ہوگا جس کا انسر ان کو ویڈیو دیکھے بغیر نہیں مل سکتا۔ ونس اگین جیلی پول والی ویڈیو کا ایگزیمپل لیتے ہیں۔ لیٹس واچ۔ دس از دا ورلڈز فرسٹ ایور ایکچول پول آف جیلی۔ اینڈ ویل اٹ مے لکس سمپل۔ ایکچولی ڈیفیکلٹ انجینئرنگ گوگل سی جی آئی ویڈیوز کوئسچن بی لائک ٹو ایکچولی بیلی فلپ انو آل رائٹ تو انٹرو میں ویورز کے ایکسپیکٹیشنز میٹ کرنے کے بعد اینڈ کانٹیکسٹ پرووائڈ کرنے کے بعد مارک نے بولا ہے کہ آج ہمیں اس سوال کا جواب ملے گا جو میں بچپن سے پوچھتا آ رہا ہوں یعنی کہ ایک جیلی پول میں بیلی فلپ کرنے ہمیں کیسا محسوس ہوگا؟ سو، یہ ایک کوئسچن ہی ویورز کے مائنڈ میں کیوروسٹی کریئٹ کرنے کے لیے انف ہے۔ اینڈ اس کا انسر جاننے کے لیے وہ ویڈیو کو اینڈ تک دیکھ لیں گے۔ کیوروسٹی کریئٹ کرنا بہت آسان ہے۔ آپ ویورز کو بول سکتے ہو کہ میں آپ کو فائیو سٹیپس بتانے والا ہوں اور سارے سٹیپس کو اس طرح بلر کر سکتے ہو۔ اینڈ اس سے کوئی بھی کیوریس ہو جائے گا جاننے کے لیے کہ یہ فائیو سٹیپس آخر کیا ہیں۔ یا پھر آپ اپنے ویڈیو کا بیسٹ سین دکھا سکتے ہو اور کلائمکس کے جسٹ پہلے ویڈیو کو پاز یا پھر کٹ کر سکتے ہو۔ جس سے ویور کے مائنڈ میں کوئسچن کریئٹ ہوگا کہ آگے آخر کیا ہوا۔ اینڈ کیوروسٹی کریئٹ کرنے کا کوئی فکس میتھڈ نہیں ہے۔ فار ایگزیمپل، لک ایٹ دس ویڈیو فرام علی عبدل۔ اس کا انٹرو پلے کرتے ہیں۔ لیڈیز اینڈ جنٹلمین، ویلکم بیک ٹو دا چینل۔ ان دس ویڈیو، وی آر ٹاکنگ اباؤٹ دا جی پی ایس میتھڈ دیٹ ول ڈریسٹکلی امپروو یور چانسز آف اچیونگ لٹرلی اینی گول دیٹ یو سیٹ یور مائنڈ ٹو۔ سو، ایز یو سا علی نے بولا ہے کہ ہم جی پی ایس میتھڈ کے بارے میں بات کریں گے جس سے آپ کے اپنے گولز کو اچییو کرنے کے چانسز ڈریسٹکلی انکریز ہو جائیں گے۔ تو، یہ سن کر ویورز کے مائنڈ میں انسٹنٹلی کوئسچن کریئٹ ہوگا کہ اب یہ جی پی ایس میتھڈ کیا ہے؟ جس کے لیے انہیں ویڈیو دیکھنا پڑے گا۔ اینڈ ریممبر جتنے زیادہ کیوروسٹی گیپس ہوں گے اتنا اچھا ہے۔ لائک مسٹر بیسٹ کی ویڈیو ورلڈز موسٹ ڈینجرس ٹریپ۔ لیٹس پلے دا انٹرو پسٹری دس کنٹیسٹنٹ ہی تھاؤز بٹ اف ہی ون ہی لوز ایوری تھنگ۔ ایز یو سا ویڈیو شروع ہوئے صرف 12 سیکنڈز ہوئے ہیں۔ اینڈ مسٹر بیسٹ نے ال ریڈی فائیو ڈفرنٹ ٹریپس کا ایک ٹیزر دے دیا ہے۔ جو کہ فائیو الگ کیوروسٹی گیپس کا کام کرتا ہے۔
ناؤ صرف سٹیپ ون، ٹو اور تھری کا یوز کر کے بھی آپ ایک بہت ہی کلیئر انٹرو ہک بنا سکتے ہو۔ بٹ ریممبر جس ٹاپک پر آپ ویڈیو بنا رہے ہو اس ٹاپک پر ویڈیو بنانے والے آپ اکیلے نہیں ہو۔ یوٹیوب پر کئی کریئٹرز ہیں جنہوں نے اس سیم ٹاپک پر ویڈیو بنا رکھا ہے۔ ایسے میں پھر ویورز کو آپ کا ہی ویڈیو کیوں دیکھنا چاہیے؟ اس کا انسر ہوگا آپ کے انٹرو کا ڈفرنشییٹر۔ یعنی کہ کچھ ایسا جو آپ کے ویڈیو کو باقیوں سے الگ کرتا ہے۔ اور ڈفرنشییٹرز بہت طرح کے ہوتے ہیں۔ ایگزیمپل کے لیے ایمان غازی کی یہ ویڈیو لیتے ہیں۔ ایک بار سنو کہ اس کے انٹرو میں ایمان نے کیا بولا ہے۔ سو لک آئی ہیو میڈ 10 آف ملینس آف ڈالرز بائی دا ایج آف 22 اینڈ آئی آلسو سپینڈ ملینس آف ڈالرز جسٹ آن مائی پرسنل لائف۔ ایز یو ہرڈ ایمان نے کہا ہے کہ میں نے صرف 22 کی ایج میں ملینس آف ڈالرز ارن کیے ہیں۔ اینڈ دین ہی سیز انہوں نے اپنے پرسنل لائف پر ملینس آف ڈالرز خرچ بھی کیے ہیں۔ تو ایک بار سوچو کہ صرف یہ دو لائن کتنے پاور فل ڈفرنشییٹرز کا کام کر رہا ہے۔ ویڈیو کا ٹائٹل ہے بیسٹ پرچیزز ٹو بی رچ ان یور 20ز۔ سو نیچرلی آپ کسی ایسے انسان کا ایڈوائس سننا چاہو گے جو کہ ریڈی رچ ہے۔ بیکوز اٹ سگنلز یور برین کہ اس بندے کے پاس اپنے فیلڈ کا نالج اور ایکسپیرینس ہے۔ لیٹس ٹیک ایندر ایگزیمپل فرام علی عبدل س ویڈیو ہاؤ آئی مینج مائی ٹائم۔ سنو اس کے انٹرو میں علی نے کیا بولا ہے۔ آل رائٹ سو اوور دا پاسٹ 10 ایئرز آئی ہیو ریڈ بیسکلی آل آف دا بکس اراؤنڈ پروڈکٹیوٹی اینڈ ٹائم مینجمنٹ۔ سو ایز یو ہرڈ علی نے بولا کہ میں نے پچھلے 10 سال میں ٹائم مینجمنٹ سے ریلیٹڈ سبھی بکس پڑھ لیے ہیں۔ جو کہ ایک بہت ہی سٹرانگ ڈفرنشییٹر ہے۔ کسی ایسے ویڈیو کے لیے جس کا ٹاپک ہی ٹائم مینجمنٹ ہے۔ اس سے ویورز علی کو ایک ایکسپرٹ کی طرح پرسویڈ کرنے لگ جاتے ہیں۔ جس سے ان کے ویڈیو اینڈ تک دیکھنے کے چانسز جنریٹ ہو جائیں گے۔ بٹ انٹرو میں ایک ڈفرنشییٹر ایڈ کرنے کے لیے یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ اپنے نیش کے ایکسپرٹ ہو۔ آپ سمپلی یہ دکھا سکتے ہو کہ آپ کے ویڈیو کو بنانے میں کتنا ایفرٹ، ٹائم یا پھر انویسٹمنٹ لگا ہے۔ فار ایگزیمپل، آئی باٹ دا موسٹ منسٹ ٹیک ایور۔ اس کے انٹرو میں مسٹر ہوسٹ باس نے بولا ہے آئی اباؤٹ سپینڈ $20,000 نیکسٹ 5 منٹس بائنگ دا موسٹ منسٹ ٹیک آن دا پلینٹ۔ بائے سینگ کہ وہ 5 منٹس میں $2000 سپینڈ کرنے والا ہے۔ ہی ان ڈائریکٹلی ٹیلز اس کہ اس ویڈیو کو بنانے میں بہت انویسٹمنٹ لگی ہے۔ اینڈ جب بھی ہمارا برین سنتا ہے کہ کسی چیز میں بہت ٹائم، ایفرٹ یا پھر انویسٹمنٹ لگی ہے تو وہ انسٹنٹلی اس کو زیادہ ویلیو کرنے لگتا ہے۔ سو آپ کا ڈفرنشییٹر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی پرسنلٹی، آپ کی ایڈیٹنگ، آپ کی سٹوری ٹیلنگ کچھ بھی۔ اور کیا ہو سکتا ہے ڈفرنشییٹر کمنٹس میں شیئر کرو۔
ناؤ لیٹس موو آن ٹو دا فائنل سٹیپ آف میکنگ ا کلر انٹرو ہک جسے میکسیمم کریئٹرز اگنور کر دیتے ہیں۔ ساؤنڈ ڈیزائن۔ ساؤنڈ ڈیزائن بالکل کھانے میں نمک کی طرح ہے۔ جب ہوتا ہے تو اس پر کوئی دھیان نہیں دیتا۔ بٹ جب یہ مسنگ ہوتا ہے تو سب سے پہلے دھیان اسی پر جاتا ہے۔ ایگزیمپل کے لیے مسٹر بیسٹ کی کوئی ویڈیو لیتے ہیں۔ لیٹس ٹیک دس ون۔ آئی ایٹ $1000 گولڈن آئس کریم۔ ابھی میں اس کا انٹرو پلے کروں گا۔ اینڈ آئی وانٹ کہ آپ اس کے بیک گراؤنڈ میوزک اینڈ ساؤنڈ ایفیکٹس پر دھیان دو۔ ان دس ویڈیو گولڈن آئس کریم دسنا۔ سو آپ نے نوٹس کیا ہوگا کہ مسٹر بیسٹ نے انٹرو میں ایک گرینڈ اور کاسٹل میوزک ٹریک یوز کیا ہے جو کہ ویڈیو کے لگژری وائب سے 1% میچ کرتا ہے۔ آلسو سکرین پر ہر فوڈ ائٹم کا پرائس شو کرنے کے ساتھ مسٹر بیسٹ نے کیش رجسٹر ساؤنڈ ایفیکٹ کا بھی یوز کیا ہے۔ ناؤ ڈو یو تھنک کہ یہ انٹرو اتنا اینگیجنگ ہوتا اگر اس میں بیک گراؤنڈ میوزک اور ساؤنڈ ایفیکٹس نہیں ہوتے۔ آف کورس ناٹ اینڈ دس از دا پاور آف ساؤنڈ ڈیزائن۔ آپ کس طرح کا میوزک ٹریک یوز کرتے ہو وہ لٹرلی ڈیسائیڈ کرتا ہے کہ ویورز کون سے ایموشنز فیل کریں گے اینڈ انٹرو میں کیسا موڈ کریئٹ ہوگا۔ بٹ دا پرابلم از دیٹ ایڈیٹنگ کرتے وقت ہمیں کبھی بھی پرفیکٹ میوزک ٹریک ملتا ہی نہیں ہے جو ویڈیو کے موڈ سے میچ کرے۔ سو اس پرابلم کو سالو کرنے کے لیے میں یوز کرتا ہوں ایپیڈیمک ساؤنڈ جو کہ ہر کریئٹر کے لیے بیسٹ ساؤنڈ ٹریکنگ پلیٹ فارم ہے۔ ان کے کیٹلاگ میں 500 سے زیادہ میوزک ٹریکس اور 2 لاکھ سے زیادہ ساؤنڈ ایفیکٹس ہیں اور یہ سب ریسٹریکشن فری ہیں۔ وچ مینز آپ کو کاپی رائٹ کلیمز کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیٹس سے ہم ایک ڈاکومنٹری ویڈیو ایڈٹ کر رہے ہیں اینڈ اس کے انٹرو میں ہمیں سسپنس کریئٹ کرنا ہے۔ تو ہم موڈ سیکشن میں جائیں گے اور سسپنس پر کلک کریں گے۔ اینڈ دیئر وی گو۔ تو انسٹنٹلی وی ول گیٹ 100s آف ٹریکس جو ہمارے انٹرو کے لیے پرفیکٹ ہیں۔ اور اگر کوئی میوزک اچھا لگے گا تو فائنڈ سملر پر کلک کرتے ہی ویسے اور ٹریکس مل جائیں گے۔ پرسنلی مجھے ان کا ساؤنڈ ایفیکٹ سیکشن کافی پسند ہے۔ جہاں آپ کو ہر کیٹیگری کا ساؤنڈ ایفیکٹ مل جائے گا۔ لائک دس لیول اپ ساؤنڈ ایفیکٹ، ڈیٹا پروسیسنگ ساؤنڈ ایفیکٹ، کمپیوٹر یو آئی ساؤنڈ ایفیکٹ، کارٹون رائزر اینڈ میرے ویڈیو میں بھی جتنے ساؤنڈ ایفیکٹس اور میوزک ٹریکس آپ سنتے ہو وہ سب میں یہیں سے لیتا ہوں۔ سم ٹائمز ایسا بھی ہوتا ہے کہ میوزک پسند آ جاتا ہے بٹ اس کا لینتھ یا موڈ آپ کے سین سے میچ نہیں ہوتا۔ تو ایپیڈیمک ساؤنڈ نے اس پرابلم کے لیے ایک اے آئی ٹول لانچ کیا ہے کالڈ۔ اس سے آپ کسی بھی ٹریک کو اپنے اکارڈنگ شیپ کر سکتے ہو۔ چاہے اس کا لینتھ اپنے ویڈیو ڈیوریشن سے میچ کرنا ہو یا پھر اس کا موڈ چینج کرنا ہو، نیو انسٹرومنٹس ایڈ کرنا ہو یا پھر ٹریک کے ڈفرنٹ سیگمنٹس کو ری ارینج کرنا ہو۔ اگر آپ کریئٹر یا پرو پلان پر ہو تو آپ یہ فیچر یوز کر سکتے ہو ود ان لمیٹڈ ڈاؤن لوڈ۔ اینڈ اس سے جو بھی ٹریکس بناؤ گے دے ول بی 100% سیف ٹو یوز آن اینی پلیٹ فارم۔ ایپیڈیمک ساؤنڈ آرٹسٹ کے کریٹیویٹی کو اے آئی سے ریپلیس نہیں کرتا بلکہ اسے ایمپاور کرتا ہے۔ جب ہم ایڈاپٹ فیچر کے تھرو ریل آرٹسٹ کے ٹریکس یوز کرتے ہیں تو وہ آرٹسٹ اور زیادہ ارن کرتے ہیں۔ تو ایپیڈیمک ساؤنڈ کے سارے فیچرز ٹرائی کرنے کے لیے ڈسکرپشن میں دیے ہوئے لنک پر کلک کرو اور چیک آؤٹ کے وقت میرا کوڈ ڈیکوڈنگ یوز کرو جس سے آپ کو 3 منتھس کے لیے ایک 50% آف ڈسکاؤنٹ ملے گا۔
سو میں نے آپ کو پانچوں سٹیپس بتا دیے ہیں بٹ ابھی بھی کچھ امپورٹنٹ چیزیں ڈسکس کرنا باقی ہے۔ سب سے پہلی بات کہ اس پروسیس میں جو سٹیپ ٹو، تھری اور فور ہے، اس کا آرڈر فکس نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کے انٹرو میں ڈفرنشییٹر پہلے آئے باقی سب بعد میں یا پھر کیوروسٹی پہلے کریئٹ کر سکتے ہو اینڈ پھر کانٹیکسٹ دے سکتے ہو۔ واٹ ایسینشل از کہ آپ اپنے پوائنٹس کو اس وے میں کنیکٹ کرو جس سے ایک سٹوری کریئٹ ہو اور ایک نیچرل فلو بنے۔ دوسری بات یہ ہے کہ ہر وقت آپ کے انٹرو میں سارے سٹیپس ہوں۔ ایسا ضروری نہیں ہے۔ اٹس جسٹ دیٹ اگر آپ ان پانچوں سٹیپس کو فالو کرتے ہو تو کسی بھی ٹاپک پر بیسٹ پوسیبل انٹرو لکھنا آپ کے لیے بہت آسان ہو جائے گا۔ تو اس کو کسی ٹیمپلیٹ کی طرح فالو نہیں کرنا ہے۔ تیسری بات انٹرو میں کبھی بھی اوور پرامس مت کرنا اور اگر کرتے ہو تو میک شور کہ آپ اوور ڈیلیور بھی کرو۔ چوتھی بات اگر ان پانچ سٹیپس سے بھی آپ کو سمجھ نہیں آئے کہ کسی ویڈیو کا انٹرو کیسے لکھنا ہے تو صرف اپنے آپ کو ایز ا ویور امیجن کرو کہ آپ کے سامنے اگر ایسی ویڈیو آتی تو آپ انٹرو میں کیا سن کر اور دیکھ کر ہک ہو جاتے ہو۔ اینڈ لٹرلی سیکنڈز میں آپ کے پاس ایک کلر انٹرو ہک ہوگا۔
اب چلو اس ویڈیو کے انٹرو کا بریک ڈاؤن کرتے ہیں جو آپ ابھی دیکھ رہے ہو بیکوز اگر وہی بورنگ ہوتا تو شاید آپ ویڈیو میں یہاں تک نہیں آتے۔ سو یہ رہا ویڈیو کا سکرپٹ اینڈ ایز یو کین سی انٹرو شروع ہوتے ہی میں نے جو پہلی چیز بولی ہے وہ ہے انٹرو ہک۔ سو یہاں پہ ہمارا سٹیپ ون کمپلیٹ ہو گیا۔ اس کے بعد میں نے کانٹیکسٹ پرووائڈ کیا ہے کہ انٹرو ہک کی امپورٹنس کیا ہے۔ سو آئی ہیو ریٹن کہ یہ ویڈیو کا وہ حصہ ہے جو مشکل سے 10، 15 یا 30 سیکنڈز کا ہوتا ہے۔ بٹ یہی فیصلہ کرتا ہے کہ آپ کے ویڈیو پر 100 ویوز آئیں گے یا پھر 100 کے۔ تو سٹیپ ٹو بھی ہو گیا۔ پھر میں نے ایک ڈفرنشییٹر ایڈ کیا ہے جہاں میں بیسکلی ویورز کو بتا رہا ہوں کہ مجھے یوٹیوب کا اچھا خاصا ایکسپیرینس ہے۔ سو ان ڈائریکٹلی آئی ایم سینگ کہ جو بھی انفارمیشن میں دوں گا انٹرو ہک کے بارے میں اسے آپ ٹرسٹ کر سکتے ہو۔ تو سٹیپ فور بھی کور ہو گیا۔ اچھا پھر میں نے ویورز سے پرامس کیا ہے کہ میں انہیں فائیو سٹیپس بتاؤں گا جس سے وہ کسی بھی ٹاپک پر انٹرو لکھ سکتے ہیں۔ یہ سن کر ویورز کیوریس ہو جائیں گے کہ وہ فائیو سٹیپس آخر کیا ہیں جو ڈیکوڈنگ وائی ٹی ہمیں بتانے والا ہے۔ تو کیوروسٹی بھی کریئٹ کر دیا ہم نے وچ از سٹیپ نمبر تھری۔ اینڈ لاسٹلی آپ انٹرو کو دوبارہ پلے کر کے دیکھ سکتے ہو کہ میں نے ساؤنڈ ڈیزائن کا یوز کیسے کیا ہے۔
ناؤ ابھی سکرین پر ایک چیٹ جی پی ٹی والی ویڈیو آ رہی ہوگی۔ آئی وانٹ کہ آپ اس ویڈیو کو پلے کرو اینڈ ابزرو کرو کہ کیسے میں نے اس کا انٹرو ہک بنانے میں ان فائیو سٹیپس کا یوز کیا ہے۔ آپ چاہو تو کمنٹس میں سٹیپس کا آرڈر بھی شیئر کر سکتے ہو جس آرڈر میں وہ سٹیپس آئے ہیں۔ اینڈ آئی ول ریڈ یور کمنٹس۔ آلسو اگر یوٹیوب شارٹس بناتے ہو تو اس کا انٹرو ہک کیسے بنانا ہے وہ میں نے اس ویڈیو میں ڈسکس کیا ہے۔ اینڈ یا میں آپ سے وہیں ملوں گا۔ بائے۔