Transcription
بہت بکھرا، بہت ٹوٹا، تھپیڑے سہہ نہیں پایا
ہواؤں کے اشاروں پر مگر میں بہہ نہیں پایا
ہواؤں کے اشاروں پر مگر میں بہہ نہیں پایا
ادھورا، ان سنا ہی رہ گیا یوں پیار کا قصہ
ادھورا، ان سنا ہی رہ گیا یوں پیار کا قصہ
کبھی تم سن نہیں پائی، کبھی میں کہہ نہیں پایا
زندہ باد [تعریف]