📱

Get Our Mobile App

Take your business learning on the go!

Download on the App StoreGet it on Google Play

Pakistan Team Shocking Video Message For Modi || WCL Final || Shahid Afridi Vs India

TOP BREAKING NEWS1:05

Transcription

ورلڈ چیمپیئن لیگ کے فائنل میچ سے قبل شاہد آفریدی اور پاکستانی ٹیم کا مودی کی اکڑ توڑ دینے والا ویڈیو پیغام۔

دوستو، پاکستانی ٹیم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جو کہ آپ اپنی سکرین پر بھی دیکھ سکتے ہیں، جس کے پہلے حصے میں شاہد آفریدی کو پوری ٹیم کے ساتھ بات کرتے اور ان کا مورال بلند کرتے دیکھا گیا ہے۔ جس کے بعد ٹیم کو تربیت کرتے دکھایا گیا ہے۔

مگر ویڈیو کے آخری حصے میں جو منظر دکھایا گیا ہے، وہ بھارت کے لیے چونکا دینے والا ہے۔ ویڈیو کے آخری حصے میں شاہد آفریدی وہاب ریاض کے کندھے پر بازو رکھے دکھائی دیتے ہیں اور آفریدی کے ہاتھ میں مودی کی تصویر دکھائی دیتی ہے۔ اس تصویر کو وہاب ریاض آفریدی سے لے کر کیمرے کی طرف کرتے ہیں۔

شاہد آفریدی ماضی میں بھی مودی کو انتہائی سخت پیغام دے چکے ہیں۔ آپ ملاحظہ کریں: "اور مودی کو ایک پیغام یہ لازمی دینا چاہوں گا کہ مودی صاحب، آپ اور آپ کے فالوورز پورا ہندوستان نہیں ہیں۔ آپ اور آپ کے فالوورز نے ہندوستان کا امیج بہت ہی خراب کیا ہے۔"